وہوا یوسی کوتانی
چیئرمین یوسی کوتانی سردار ضیاء الرحمن خان کھتران کی میڈیا سے بات چیت ۔۔!
انہوں نے کہا کہ پاکستان بننے سے آج تک تونسہ شریف میں کسی قسم کے کوئی بھی ترقیاتی کام نہیں ہوئے
جب سے سردار عثمان خان بزدار صاحب تونسہ شریف سے وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوئے ہیں
تحصیل تونسہ شریف میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ہیں اور ہو رہے ہیں
ہم محسن تونسہ سردار عثمان خان بزدار صاحب کا جتنا بھی شکریہ ادا کریں کم ہے
مزید کہا کہ جب تک تبدیلی سرکار ہے
تب تک سردار عثمان خان بزدار صاحب وزیر اعلی پنجاب رہیں گے ۔۔!
ان کو تبدیل کرنے کی خبریں جھوٹی ہیں
غلط خبروں سے گریز کریں
(چیئرمین یوسی کوتانی سردار ضیاء الرحمن خان کھتران)
No comments:
Post a Comment